شہید استاد اسلم اور ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش


بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقہ چیئرمین بلوچ آزادی پسند رہنما ء عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ٹیوٹ میں  کہاہے کہ شہید استاد اسلم اور اسکے ساتھیوں کی شہادت کےچوتھے برسی پر میں خلوص دل سے سب شہداء کو احترامات اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔


انھوں نے کہاکہ استاد اسلم بلوچستان کی آزادی کی تحریک کے ایک نمایاں بہادر کمانڈر تھے۔جسکی بوچستان کی آزادی کیلئے قربانیاں بیمثال اور انمٹ ہیں جسکی قیادت اور قربانیاں بلوچستان کی آزادی کی جدوجہد اور تاریخ  میں ہمیشہ یاد رکھی جائیںگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post