تُربَت پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا




تربت  سے پاکستانی فورسز نے  حبیب ولد گھرام سکنہ  کولواہ سگک سنیچر کی صبح حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ حبیب اللہ کے اہلخانہ  کافی عرصہ قبل  کولواہ سے  پاکستانی فورسز کی آئے دن کی بربریت سے تنگ آکر نقل مکانی کرکے تربت منتقل ہوگئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post