آواران مالار کرک ڈل میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایاگیا ہے۔ جس میں متعدد اہلکار ھلاک ہوگئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ بارودی سرنگ فورسز کے خندق میں نصب کیاگیا تھا، جب فورسز کے اہلکار کافلے کو سیکیورٹی دینے کیلے مزکورہ مورچہ خندق میں پہنچے تو وہ زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
آخری اطلاع تک اس بارودی سرنگ دھماکہ کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ،مگر اس سے قبل ہونے والے یہاں اکثر دھماکوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی ہیں ۔