اسلام آباد کے علاقے آئی 10 میں
پولیس نے چیکنگ دوران
ٹیکسی کو روکنے پر تلاشی شروع کردی جس کے بعد خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ھلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔
تاہم اس حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔