خضدار کے علا قے کٹھان پل کے قریب سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکاروں کی کی زخمی ہو نے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں ۔
تاہم فورسز نے اس بابت کوئی خبر جاری کی ہے نہیں کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے خبر دی ہے ۔