کولواہ پاکستانی ڈرون حملہ میں آٹھویں شھید کی پہچان قمبر کے نام سے ہوگئی




کیچ:کولواہ میں گذشتہ ہفتے شہید ہونے والے آٹھویں شہید جوکہ ناقابل شناخت تھی انکی شناخت قمبر ولد کریم عرف سگار کے نام سے ہوگئی ہے ۔ 

لواحقین نے شہید کی میت وصول کرکے  کیچ کے علاقہ  شھرک  میں گلزمین کے حوالے کردیا ۔  


آپ کو علم ہے کہ اس ڈرون حملے میں مجموعی نو سرمچار شہید ہوئے تھے جن میں سے سات کی شناخت ہوگئی تھی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post