پنجگور میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کردیا

 



 پنجگور کے علاقے فیضک چوک کے قریب قائم پاکستانی فورسز کے ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے ۔ 


ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔


خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں،  تاحال حملے کی ذمہ داری  کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post