بلیدہ مسلح گینگ نے گھر پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

 


کیچ : بلیدہ مقامی ذرائع کے مطابق حلقہ MPA کا بھائی صغیر بلیدی اپنے مسلح گینگ کے ساتھ دادمحمد کے گھر پر  فائرنگ کرکے اسد عرف (لیلُک)ولد خیر محمد کانٹی والا ساکن دزپروم کو قتل کردیا۔ اور فرار ہوگئے

Post a Comment

Previous Post Next Post