خضدار: کرخ میں سیاہ کاری کے شبہ میں خاتون سمیت تین افراد قتل

 


 خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر اتوار کی صبح نامعلوم افراد نے  کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون سمیت تین افراد کو قتل کر کے فرار ہوگئے ہیں ۔  


لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آور کی تلاش شروع کردی گئی ہے جبکہ  نعشوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا  گیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post