پسنی میں کوسٹ گارڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے گوادر کے علاقے پسنی میں قابض پاکستانی فوج کی ذیلی فورس کوسٹ گارڈکے ماکول پوسٹ کو 15 نومبر  2022 کی شب ایک حملے میں نشانہ بنایا۔


انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے راکٹ و دیگر بھاری ہتھیاروں سے دشمن پر حملہ کیا، بیس منٹ تک جاری رہنے والے اس حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔


بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر حملے جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post