پسنی میں کوسٹ گارڈ اور خاران میں فورسز چیک پوسٹ پر حملہ



گوادر کے تحصیل پسنی کے ماکول کوسٹ گارڈ کے ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس سے جانی نقصانات کی اطلاعات ہے۔

تاہم ابتک عسکری ذرائع سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے ۔

اس طرح ضلع خاران  لجےکے علاقے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ کی آواز علاقے میں دور دور تک سنی گئی۔

تاہم نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ ابتک عسکری ذرائع سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے –

Post a Comment

Previous Post Next Post