شال کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر دستی بم کی اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لینے کے بعد دستی بم کو قبضے میں لیکر ناکارہ بنانے کیلئے لے جارہے تھے کہ اچانک رستے میں بم پھٹنے سے دو اہلکار سخی داد اور امین اللہ زخمی ہوگئے-
دوسری جانب خضدار بازگیر کے مقام پر آئی ڈیز کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر ایک عدد دستی بم برآمد کرکے ناکارہ کردیا ۔