کولواہ فوجی بربریت میں گیارہ افراد کے ھلاکت کی اطلاعات



کیچ کولواہ میں فوجی آپریشن دوران ڈرون حملے میں گیارہ افراد کی ھلاکت کی اطلاعات ہیں ۔ 


جبکہ پاکستانی فوجی تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر کا دعوی ہے کہ دس سرمچار مار دیئے گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post