پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز قلات کے علاقے شیخ حاجی سے کلیم اللہ ولد علی گل مینگل کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے-
علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ قلات کے مختلف علاقوں سے فورسز نے دو روز کے دوران تین افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔
اس سے قبل پاکستانی فورسز نے بڑی تعداد میں قلات خزینئی کا محاصرہ کرتے ہوئے تشدد کے بعد دو گلہ بانوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے تھے-