بولان فوجی آپریشن دوران خانہ بدوش ھلاک

بولان سانگان سفاری میں محمد غوث مری نامی شخص کو پاکستانی فورسز نے گذشتہ چھ روز دوران جاری آپریشن میں ھلاک کردیاہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 کو فورسز نے جبری لاپتہ کردیا تھا ،جس کے ایک ماہ بعد بازیاب ہوگئے تھے ۔ ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post