شال ، گیس لیکیج باعث آگ لگنے سے دو افراد جھلس گئے ، آپسر کولوائی بازار میں ایرانی ساختہ گاڑی آگ بھڑک اٹھی

 


شال سبزل روڈ بھٹی گلی میں واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے دو افراد پچاس سالہ  محمد یوسف ولد خیر محمدعمر  سکنہ سبزل روڈ 

اور پنتالیس سالہ عبدالصمد ولد دین محمد  سکنہ کلی دیبہ جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ 


دریں اثناء  تربت  آپسر کولوائی بازار میں ایک ایرانی ساختہ تیل بردار زمیاد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،  جس کی وجہ سے جل کر خاکستر ہوگئی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post