بلوچ شہدا کے بارے معلومات جمع کرنے کے حوالے ، بی این ایم کا اہم اعلان



شال : بلوچ نیشنل موومنٹ  بی این ایم کی  ترجمان کے اعلامیہ مطابق   بلوچ شہداء کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔اور جنوری 2023 سے روزانہ کی بنیاد پر  بلوچ شہداء کی معلومات متعلقہ آنلائن صفحات پر شائع کیے جائیں گے۔


ترجمان کے مطابق آپ درج ذیل معلومات بی این ایم کے ٹیلی گرام، ای میل اور واٹس نمبر پر ارسال کرسکتے ہیں۔


1۔ شہید کی تصاویر (جتنی بھی تصاویر  حاصل کرسکیں)

2۔نام و ولدیت

3۔آبائی علاقہ 

4۔ تاریخ پیدائش یا شہادت کے وقت کتنے سال کے تھے۔

5۔کس جماعت اور تنظیم سے متعلق تھے۔

6۔ پیشہ ، یعنی طالب علم، استاد یا دیگر ، لکھاری و ۔۔۔۔ 

7۔ کن حالات میں شہید ہوئے ( جبری لاپتہ کیے گئے ، ٹارگٹ کلنگ ہوئی یا جنگ میں شہید ہوئے)

8۔ شہید کے بارے میں تحاریر، ویڈیوز ، آڈیوز، گانے  یا ان کے اپنے کہے یا لکھی ہوئی تحریریں۔وغیرہ 


انھوں نے یہ بھی کہاہے کہ 

آپ ان معلومات کو درج ذیل طریقے سے ارسال کرسکتے ہیں۔


ای میل : office@thebnm.org


ٹیلی گرام ءُ واٹساپ:


+15133346405

Post a Comment

Previous Post Next Post