تمپ مسلح افراد نے پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ کردیا

 


 کیچ  تمپ کے علاقہ گومازی میں قائم فورسز چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا دیا ،

 

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ چوکی شہید جھانگیر کے گھروں  پر قبضہ کرکے فورسز نے  قائم کر دی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post