کوہلو فوجی بربریت دوران مارے جانے والا 9 افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل

کوہلو فوجی آپریشن میں مارے جانے والے 9 افراد کی نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیئے گئے ہیں ۔
علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ فورسز نے ہسپتال کو گھیر ے میں رکھا ہواہے جس کی وجہ سے نعشوں تک کسی کو رسائی نہیں ہے کہ انھیں جاکر پہنچانا جاسکے ۔

باخبر ذرائع کا کہناہے کہ انھیں کیمیکل مواد سے ڈرون ذریعے ھلاک کیاگیاہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post