سبی سے اغوا ہونیوالے شخص کی نعش برآمد، متاثرین کا مظاہرہ
byBalichistan'sToday-
0
بولان: سبی سے تین روز قبل اغوا ہونے والے عطاءاللہ گشکوری کی نعش ناڑی ندی سے برآمد ہونے بعد متاثرین نے نعش کے ہمراہ بولان ہائی وے کو بلاک کر کے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا۔