خضدار : شاہراہ پر المناک روڈ حادثہ ایک خاتون ھلاک دوسری خاتون سمیت دو افراد زخمی




خضدار میں کراچی شال شاہراہ پر نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون بری طرح موقع پر ھلاک جبکہ دوسری  خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔ 


واقع بعد رضاکاروں نے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا 


مقامی انتظامیہ رپوٹ درج کرکے تحقیق کا آغاز کردیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post