کوئٹہ سے ایک نعش برآمد دوسرا ٹریفک حادثہ میں ھلاک




کوئٹہ  مشرقی بائی پاس سے امان اللہ ولد بڈو خان سکنہ مسلم اتحاد ٹاﺅن کی نعش برآمد کرکے ہسپتال پہنچادی گئی  ہے ۔ 


جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔


علاوہ ازیں  جمعرات کو کوئٹہ  کے علا قے بروری بائی پاس پر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار شخص محمد داﺅد ھلاک ہو گیا۔


 پو لیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا  ، جہاں ضر وری کاروائی کے بعدنعش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے .

Post a Comment

Previous Post Next Post