ناگ : تیل سے لوڈ پک اپ گاڑی الٹ جانے سے دو افراد جھلس کر ھلاک

 


بسیمہ:  پنجگور سے ایرانی پیٹرول نال لے جانے والی پک اپ  ٹائر پھٹ جانے کی سبب الٹ گئی ، جس میں آگ لگ گئی اور اس میں سوار دو افراد ظفر ولد اسد اللہ ساکن لخ،چاکر ولد محمد جان ساکن نال  جھلس کرکےھلاک  ہوگئے ہیں  ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post