Home کیچ مند کی پہاڑوں میں فورسز کی جارحیت جاری byBalichistan'sToday -November 29, 2022 0 کیچ مند کے سُھریں کوہ نامی پہاڑوں میں پاکستانی فوجی دستے گھس کر درندگی کر رہے ہیں ۔ہمارے نمائندے کے مطابق فورسز کافلے آج عصر کے وقت مزکورہ پہاڑوں میں داخل ہوگئے ہیں ۔ تاہم اب تک کسی قسم کی نقصانات بارے معلومات نہیں مل پائے ہیں کیوں کہ تمام راستے بند اور فون کا نظام درہم برہم ہے ۔ Facebook Twitter