مند کےپہاڑوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں کی سرچ آپریشن



کیچ تحصیل  مند  کے پہاڑی علاقہ شیراز میں آج الصبح سے پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹروں کی سرچ آپریشن جاری ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ وہ پہاڑوں پر شیلنگ بھی کر رہے ہیں ۔ تاہم فوجی بربریت سے نقصانات بارے معلومات نہیں مل پائی ہیں ۔ 


آپ کو علم ہے گذشتہ روز بلوچستان لبریشن فرنٹ نے نے فورسز کے خلاف کاروائی میں انھیں جانی مالی نقصان پہنچا دی تھی ۔ جبکہ آج دشت کھڈان میں مسلح افراد نے فورسز کے پیدل دستے میں انھیں نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے تھے ۔ 


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری اب تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post