تجابان میں مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا



کیچ: تجابان میں قائم پاکستانی فورسز کیمپ  پر آج رات تقریبا آٹھ بجے   نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچر ز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں بھاری جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post