ہوشاپ میں قابض پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ سرمچاروں نے آج ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ، سند بازار میں قابض پاکستانی فوج کے ایک گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر حملے جاری رہینگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post