بولان بدستور فوجی محاصرے میں، چرواہا قتل

بولان: آج ساتویں روز بولان فوجی محاصرے میں ہے جہاں مختلف علاقوں سے مزید نعشوں کی برآمدگی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، مگر تصدیق اب تک نہیں ہوسکی ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچ خواتین و بچے تاحال پاکستان فوجی اہلکاروں کے تحویل میں ہیں ، جن میں سے تیرہ کی شناخت ہوچکی ہے۔ مذکورہ خواتین کا تعلق سمالانی قبیلے سے ہے ، جبکہ ان میں جبری گمشدگیوں سے متاثرہ افراد کے لواحقین بھی شامل ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post