اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 9 مزدور ھلاک




خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقہ ضلع اورکزئی 
 ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 9 مزدور ھلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں ۔

بتایا جارہاہے کہ کان میں دھماکہ گیس جمع ہونے کی وجہ سے ہوا اور  پورا کان منہدم ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post