بلوچ نیشنل موومنت بی این ایم کے مرکزی ترجمان کے بیان مطابق بلوچ قومی شہدا کو یاد کرنے اور ان کے بارے میں معلومات کی اشاعت کے لیے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر صفحات شائع کردیئے ہیں ۔
ترجمان نے کہاہے کہ آئندہ بی این ایم بلوچ شہدا کے بارے میں ویب سائٹ اور موبائل ایپس بھی جاری کرے گی جس میں بلوچ شہدا کے بارے میں مضامین، ویڈیوز اور تصاویر ہوں گے۔
آپ درج ذیل لنکس کے ذریعے ان صفحات کو فالو کرسکتے ہیں۔
ٹویٹر :
https://twitter.com/TheBalochMartyr
فیس بک:
https://www.facebook.com/TheBalochMartyrs
انسٹاگرام: TheBalochMartyrs
ٹیلی گرام:
https://t.me/TheBalochMartyrs