لسبیلہ جامعہ میں مختلف طلباء تنظیموں کا جامعہ انتظامیہ خلاف احتجاج جاری

لسبیلہ یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ، بی ایس او پجار، بی ایس او، سمیت دیگر تنظیموں کی جانب یونیورسٹی انتظامیہ کے کرپشن، طلباء پر جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف احتجاج جاری. جبکہ یونیورسٹی کے احاطے میں پولیس کی بھاری نفری کی آمد، یاد رہے یونیورسٹی انتظامیہ طلباء کو دبانے کیلئے بلوچ طلباء کے گھروں میں انکے فیمیلی کو بھی فون کرکے دھمکیاں دے رہے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post