تربت : اسٹار پلس مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے جاوید ولد محمد اسلم سکنہ لودھراں پنجاب کو فائرنگ کرکے ھلاک کرنے بعد فرار ہوگئے ۔
غیر مصدقہ اطلاع ہے کہ مزکورہ شخص قابض ریاست کی خفیہ اداروں کا اہم کارندہ تھے ۔
تاہم سرکاری ذرائع نے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی ہے نہی کسی آزادی پسند تنظیم نے اس حوالے سے خبر جاری کی ہے ۔