تربت۔ ٹریفک حادثے میں ایک شخص ھلاک دو زخمی

تربت کے علاقہ کلاتک مینو میں ٹریفک حادثے میں محمد اسحاق ولد الہی بخش نامی شخص ھلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post