بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری پریس ریلیز میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ رات مستونگ کیڈٹ کالج کے قریب قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے میں دو دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں ۔