ڈیرہ بگٹی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا ، جس کے نتیجے میں گیس کی سپلائی بند ہوگئی۔ تاہم کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے اس زوردار دھماکہ میں گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔ اس سےقبل بلوچستان سے پنجاب جانے والے تمام دھماکوں کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند تنظیموں نے قبول کئے ہیں ۔ ‎

Post a Comment

Previous Post Next Post