شال میں ڈی سی پی ، اور ناچ میں نائب تحصیلدار دل کا دورہ پڑنے سے ھلاک

شال میں ڈ ی سی پی(کرائم برانچ شال) سیف اللہ بلوچ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ جبکہ خضدار اورناچ میں نائب تحصیلدار اورناچ ریاض احمد بلوچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تدفین اور تعزیت کا سلسلہ نوکجو کرخ میں ہوگا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post