پاکستانی عقوبت خانوں سےپانچ سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

مستونگ : کانک سے پانچ سال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد رحیم ولد حاجی محمد حسین سکنہ نوزہ کلی لہڑی کانک 5 سال بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے. علاقائی لوگوں کو شکایت ہے کہ ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ نام نہاد قبائلی سردار نوراحمد بنگلزئی اور اس کے کارندے فوج خفیہ ایجنسیوں کے ایماء پر لوگوں چھوٹے چھوٹے رنجشوں پر اغوا کرواتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post