تربت : بچے کے تلاش میں مدد کریں،اپیل

تربت : مزمل ولد طارق21 ستمبر 2022 کو دن 12بجے کے وقت گھر سے ناراضگی کی وجہ سے تربت سٹی کے اندر سے غائب ہے۔ ہر کسی کو ملا اس نمبر پر اطلاع کرکے پریشان ورثا ء کی مدد کریں موبائل نمبر:03247351979

Post a Comment

Previous Post Next Post