ڈیرہ بگٹی سرکاری مشینری کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبو میں نامعلوم افراد نے اوجی ڈی سی ایل جو کہ تیل و گیس تلاش کرنے والے کمپنی ہے کے مشینری کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ تاہم اس واقع کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post