پسنی کے وارڈ ببرشور میں لڑکی نے خودکشی کرلی

پسنی علاقائی ذرائع کے مطابق وارڈ ببرشور میں ایک لڑکی نے خود کشی کرلی ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے انھوں نے یہ قدم کیوں اٹھائی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post