شال : گزشتہ روز قیس خان ولد ڈاکٹر ناصر نے تین بھائیوں سمیت ملازم پر فائرنگ کرکے انھیں قتل کردیا ، قاتل کے حساب سے چاروں شہید ہوئے لیکن زخمی اسفند نے قاتل کے سامنے مرنے کا ڈرامہ کیا۔
اسفند خان ڈاکٹرناصر اچکزئی کے گھر میں بطور ملازم کام کرتا رہا ہے ۔
رش اور شور مچنے کی صورت میں زخمی اسفند گاڑی سے باہر نکل آیا۔
بعد میں ملازم بچے نے پولیس کو اپنا بیان دیدیا ، جسکے بعد قیس خان نے بھی اپنے جرم کا اعتراف کرلیا کہ انھوں نے بھائی سمیت ملازم کو فائرنگ میں ماردیاتھا ۔