بلوچ سالویشن فرنٹ کے سیکٹری جنرل قادر بلوچ انتقال کرگئے

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ قادر بلوچ گزشتہ رات وفات پاگئے ، ان کا نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے عیدگاہ مسجد جیل روڈ ہدہ میں ادا کی جائیگی ۔ اور اس کے بعد انھیں اعزاز کے ساتھ نیوکاہان ہزارگنجی کے شہدا قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ بلوچ سالویشن فرنٹ کی جانب سے انہیں قومی جہد آزادی و آخری دم تک اپنی موقف پر ثابت قدم رہنے اور قومی خدمات کے حوالہ سے خراج تحسین پیش کیا گیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post