بم دھماکہ ایک شخص ھلاک دو کی حالت نازک

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار آزادی چوک پر زور دار بم دھماکہ ہواہے ، جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں . زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post