خاران( اسٹاف رپورٹرز سے مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران سے گزشتہ شب پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مقامی ہوٹل سے
سہیل بلوچ ولد عبدالرحمان سکنہ گواش خاران کو
انکے ایک اور ساتھی سمیع بلوچ کے ساتھ اغواء کر لیا بعدازاں سمیع کو انکے گھر کے قریب چھوڑ دیا ۔ اور سہیل کو نامعلوم جگہ منتقل کردیا ۔