Home کوئٹہ : فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -August 07, 2022 0 شال ( ویب ڈیسک ) بلوچستان شال کے علاقے جوائنٹ روڈ سے پاکستانی فورسز نے مقبول ولد مستری محمد خان سکنہ قلات منگچر حال سکنہ کلی اسماعیل نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے Facebook Twitter