ا فغانستان ٹی ٹی پی رہنما عمر خراسانی کی ھلاکت کی اطلاع
byBalichistan'sToday-
0
افغانستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے رہنماء عمر خالد خراسانی، حافظ دولت خان اور ملا حسن کے گاڑی کو پکتیکا کے علاقے برمل میں بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ٹی ٹی پی کے رہنماء عمر خالد خراسانی،کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔