Home شال چار بچوں کے قتل بعد ماں بھی قتل byBalichistan'sToday -August 20, 2022 0 شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے دن دھاڑے فائرنگ کرکے نرگس نامی خاتون کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ بد نصیب خاتون کی ایک سال قبل چار بچوں کو نامعلوم افراد نے ذبحہ کرکے ھلاک کردیاتھا ۔ Facebook Twitter