کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے، پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے نو اگست کی رات گیارہ بجے، ضلع کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پرقائم پاکستانی فوج کے چوکی کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا،حملہ کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
میجر نے مزید کہا کہ بلوچستان کے آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔
