کیچ میں دو مختلف مقامات پر نامعلوم افراد نے فورسز کو بم حملوں میں نشانہ بنایا

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ مولانا عبدالحق بلوچ چوک پر نادرا آفس کے سامنے ایف سی چوکی کے قریب کیا گیا۔ جبکہ کچھ وقفے کے بعد سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق ان حملوں میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف اس حوالے سے تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post