بولان میں گیس پر معمور سیکیورٹی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد نے قبضہ کرلیا
byBalichistan'sToday-
0
بولان ( مانیٹرنگ ڈیسک )
اطلاعات کے مطابق بولان میں نامعلوم مسلح افراد نے بڑی تعداد میں گیس پر معمور سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کو قبضہ کرلیا ہے ۔ تاہم کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملہ اور چیک پوسٹ پر قبضہ کر نے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔